ملزمہ نجمہ نے اپنے بیٹوں 8 سالہ طلحہ اور 12 سالہ بلال گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا، پولیس
ملزمہ نجمہ نے اپنے بیٹوں 8 سالہ طلحہ اور 12 سالہ بلال گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا، پولیس

باپ نے رشتہ کرنےکے بہانے گھر بلاکر لڑکے اوراپنی بیٹی کو قتل کردیا

سیالکوٹ کے علاقے دولت پور میں غیرت کےنام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے رشتہ کرنےکے بہانے لڑکےکوگھربلایا اور چھری کے وار کرکے لڑکے سمیت اپنی بیٹی کو بھی قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دونوں لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔