مسلم لیگ ن کے صدراوراپوزیشن رہنما قومی اسمبلی شہبازشریف نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پرحکومت کوجواب دینے کافیصلہ کیا ہے،قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج آہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شہبازشریف نیب ریفرنس اورنوازشریف کے واپسی پر حکومتی فیصلے کیخلاف پریس کانفرنس کریں گے،قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔