اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے ۔ یہ اجلاس قومی اسمبلی کا 26جبکہ تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہو گا۔
اگر اپوزیشن نہیں آنا چاہتی تو خود پارلیمنٹ ہاؤس جانے کیلیے تیار ہوں، صدر مملکت
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos