کراچی:پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وزيراعظم عمران پانچ پانچ گھنٹے کا دورہ نہ کريں،وزيراعلیٰ سندھ کی طرح سندھ اورکراچی کومناسب وقت ديں۔انھوں نے کہا کہ اسلام آباد والوں کوتوميرپورخاص نقشے پربھی نہيں ملتا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جب سابق صدرآصف زرداری کوعدالتوں ميں گھسيٹا جائے گا توکون مانے گا يہ دو نہيں ايک پاکستان ہے۔
حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار 500 کارکنوں کو برطرف کر دیا لیکن پیپلز پارٹی ہر ایک کو کام پر واپس لائے گی،چیئرمین پیپلزپارٹی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos