بلوچ کالونی سے کورنگی جانے کےلیے جام صادق پل کا راستہ اپنائیں۔فائل فوٹو کراچی:کورنگی ندی میں ایک بار پھر طغیانی بدھ 16 ستمبر 2020, 9:57 شام اہم خبریں, شہر گزشت کراچی:کورنگی ندی میں ایک بار پھر طغیانی کے باعث کازوے اور قیوم آباد سے کورنگی جانے والے روڈز کو بند کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کورنگی جانے کے لیے متبادل کے طور پر جام صادق پل استعمال کرسکتے ہیں۔