کوئٹہ،سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر شدت 4.7 ،گہرائی 18 کلو میٹر، مرکز سبی سے 30 کلومیٹر مغرب میں تھا

               
September 17, 2020 · اہم خبریں, قومی
علاقے سے کچھ دیر قبل ہی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں گزری تھیں۔فائل فوٹو

علاقے سے کچھ دیر قبل ہی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں گزری تھیں۔فائل فوٹو

کوئٹہ، سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مرکز کوہ پیما کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 تھی۔ زلزلے کی گہرائی 18 کلو میٹر، مرکز سبی سے 30 کلومیٹر مغرب میں تھا۔