سندھ کے وزیر اطلاعت ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کی اہمیت کو بخوبی جانتی ہے۔
ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ ایسی ترقی قبول نہیں جو کراچی کے مفاد میں نہ ہو۔انہوں نےکہا کہ ترقی کی راہ کو کہیں بھی روکا نہیں جاسکتا۔
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نکاسی آب کے نظام کو ورلڈ بینک کے تعاون سے بہتر بنایا جائے گا۔