وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم کے مشیراطلاعات عاصم سلیم باوجودہ کا کہنا ہے کہ
وزیراعظم کی زیر صدارت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے منعقدہ اجلاس میں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے اقدامات کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔
عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ فلمی صنعت کی بحالی کے ذریعے ملکی سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کے معیار کو بہتر بنایا جائے گا۔
کینیڈین،جرمن اورچینی سرمایہ کار پاکستان آرہے ہیں۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos