اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔فال فوٹو
اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔فال فوٹو

آصف زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی 23 ستمبر کو سماعت کریں گے۔

آصف علی زرداری نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں درخواست ضمانت دائرکی ہے۔