عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالرکی منظوری دیدی
فنڈز کی منظوری واشنگٹن میں عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دی ۔
سعودیہ نے مالی مشکلات کے باعث پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دیے تھے
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالرکی منظوری دیدی، فنڈز کی منظوری واشنگٹن میں عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رقم پختونخوا میں ہائیڈرو پاوراور قابل تجدید توانائی منصوبے پرخرچ کی جائے گی ، عالمی بینک نے کہاہے کہ منصوبے پرعمل درآمد سے بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی آئے گی ، مہنگے درآمدی فیول پرانحصار کم ہو گا۔