بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے بروہ سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 8 سال کا بچہ شدید زخمی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت رواں سال 2 ہزار 340 مرتبہ فائر بندی کی خلاف ورزیاں کرچکا ہے۔
بھارت رواں سال2970 بارجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی کرچکا، بھارتی فائرنگ سے 27 افرادشہید، 249 زخمی ہوچکے، آئی ایس پی آر
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos