شاہ فیصل کالونی کراچی کی مسجد میں ایک شخص کا امام خنجر سے حملہ ، امام زخمی جبکہ حملہ آور کو نمازیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا تفتیش کے بعد وجوہات پتہ چلیں گے pic.twitter.com/dFHzJQjoxi
— Faizullah Khan (@FaizullahSwati) September 27, 2020

نمازیوں نے حملہ آور کی درگت بنانے کے بعد سے پولیس کے حوالے کردیا۔فائل فوٹو