7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے
7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے

طلال چوہدری کا جھگڑا خاتون رکن قومی اسمبلی سے ہی تھا۔رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کی فيکٹ فائنڈنگ کميٹی نے رپورٹ رانا ثنااللہ کو جمع کرا دی ہے جس کے مطابق طلال چودھری تنظيم سازی کے لیے خاتون رکن اسمبلی کے گھرنہيں گئے بلکہ وہ خود اپنی مرضی سے وہاں گئے تھے۔

رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ يہ دونوں کا ذاتی معاملہ ہے،اگرکوئی فريق شکايت کرے گا تو پارٹی ايکشن لے گی۔