کراچی: حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرجمعہ دو اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر دو اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی تاہم لازمی سروس کے اداروں میں تعطیل نہیں ہوگی۔
تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی، حکومت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos