چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کچھ ایشوز کمرے میں بیٹھ کر حل کیے جاتے ہیں جبکہ کچھ سیاسی ایشوز عدلیہ کے اختیار میں نہیں ہوتے۔
کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ہمیں صرف آئین پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ ؎ایسے مقدمات جن میں عوامی مسائل ہوں انہیں سنتے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آج پولیس سے لاپتہ افراد کے بارے میں کافی پوچھ گچھ کی ہے۔ اگر پولیس نتیجہ نہیں دے گی تو کارروائی کریں گے۔
جو توقعات عدالت وکلاسے رکھتی ہے وہی وکلابرادری عدالت سے رکھتی ہے ۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos