سپریم کورٹ نے وزیر خوراک بلوچستان عبدالرحمن کیتھران کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔
واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 8 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا،بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار نورعبدالکریم نے عبدالرحمن کی کامیابی کو چیلنج کیاتھا،انتخابات میں سردارعبدالرحمن کیتھران 65 ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos