گوجرانوالہ پولیس کے اہلکار کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، فوٹیج وائرل ہونے پر مذکورہ اے ایس آئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ولیس کے مطابق لڑکی گھر سے ناراض ہو کر آئی تھی، جس کے واپس گھر جانے سے انکار پر اس کا اپنی بہن سے جھگڑا ہوا۔جھگڑے کی اطلاع پر مذکورہ اے ایس آئی موقع پر پہنچا اوراس نے لڑکی کو تھپڑ مارے۔
گوجرانوالہ میں اے ایس آئی نے اپنی عدالت لگالی،
گوجرانوالہ: چندا قلعہ کے قریب اے ایس آئی علی اکبر کا والدین کے سامنے بچی پرمبینہ تشدد،گوجرانوالہ: والدین نے بچی کے گھر سے بھاگنے پر 15 پر کال کی تھی، پولیس
گوجرانوالہ: 15 کال پربطور تفتیش اے ایس آئی علی اکبر موقع پر پہنچے، پولیس pic.twitter.com/nVOcIiQVMO
— M N Qadri (@MNQadri7) October 6, 2020