ایس آئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔فائل فوٹو
ایس آئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔فائل فوٹو

اے ایس آئی کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ پولیس کے اہلکار کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، فوٹیج وائرل ہونے پر مذکورہ اے ایس آئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ولیس کے مطابق لڑکی گھر سے ناراض ہو کر آئی تھی، جس کے واپس گھر جانے سے انکار پر اس کا اپنی بہن سے جھگڑا ہوا۔جھگڑے کی اطلاع پر مذکورہ اے ایس آئی موقع پر پہنچا اوراس نے لڑکی کو تھپڑ مارے۔