امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف اقدامات جاری ہیں اور اب واشنگٹن، ایران کے مالیاتی شعبہ پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں کررہا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے مالیاتی شعبہ پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں کررہا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔
ہاں میں ہاں نہ ملانے پر یو ایس سائبر سیکورٹی ڈائریکٹر فارغ، کرسٹوفر کربز نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا، سی آئی اے ڈائریکٹر بھی ٹرمپ کے نشانے پر ہیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos