حکومت سندھ نے ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کے لیے پابندی عائد کی تھی۔

               
October 12, 2020 · شہر گزشت
محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔فائل فوٹو

محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔فائل فوٹو

محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ واپس لے کرنوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔

اس سے قبل سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی تھی اوراس سلسلے میں نوٹی فیکیشن بھی جاری کیا تھا ۔