امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کووڈ اميون ہوچکے ہیں اور بھرپورصدارتی انتخابی مہم چلائیں گے۔انھوں نے دوبارہ صدر منتخب ہوجانےکادعویٰ بھی کیا۔ صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی مہم کے ترجمان نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس ميں صدر ٹرمپ کی ريلی غير ذمےدارانہ اور غفلت کا مظاہرہ ہے۔
امریکی صدر کا آئندہ انتخاب میں دوبارہ صدر منتخب ہونےکا دعویٰ
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos