کراچی: شیخ الحدیث مولانا عادل خان کی شہادت پر اہلسنت والجماعت کے ذمہ داران اور کارکنان کی جانب سے جمعہ المبارک کی نماز کے بعد مرکزاہلسنت جامع مسجدصدیق اکبر ناگن چورنگی روڈپر شیخ الحدیث مولاناڈاکٹر عادل خان شہید کےقاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔مظاہرے سےقائد کراچی رکن کراچی علماء کمیٹی مولانا رب نواز حنفی نے خطاب کیا۔ اہلسنت عوام اور کارکنان نے احتجاج میں بھرپور انداز میں شرکت کی۔
مظاہرے سے رکن کراچی علما کمیٹی مولانا رب نواز حنفی نے خطاب کیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos