قائد آباد میں غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کاقتل کرنے والا باپ گرفتار ، الہ قتل برآمد۔ملزم مراد نے تیز دھار الہ سے وار کرکے اپنی 15 سالہ بیٹی طوبی کو قتل کردیا تھا۔مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے، جناح اسپتال منتقل، مزید تحقیقات جاری۔ملزم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا ہے کہ اس کی بیٹی گھر سے بھاگنا چاہتی تھی اس لئے طیش میں آکر قتل کیا
بیٹی گھر سے بھاگنا چاہتی تھی اس لیے قتل کیا، ملزم
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos