تھانہ موچکو میں ہونے والی قرآن خوانی میں اھل علاقہ اور تھانہ اسٹاف نے شرکت کی
تھانہ موچکو میں ہونے والی قرآن خوانی میں اھل علاقہ اور تھانہ اسٹاف نے شرکت کی

ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام

ایس ایچ او موچکوکی جانب سے تھانہ موچکو میں مرحوم ایڈیشنل آئی جی شاھد حیات کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور کھانے کا اہتمام کیا گیا جس میں اھل علاقہ اور تھانے کے اسٹاف نے شرکت کی اور مرحوم کی شہدا پولیس کے لیے کی گئی خدمات کو یاد کیا گیا۔