فاروق احمد کوش اور رجب علی چاچڑ نے ایس ایچ او کا شکریہ ادا کیا
فاروق احمد کوش اور رجب علی چاچڑ نے ایس ایچ او کا شکریہ ادا کیا

گھوٹکی پوليس کا جرائم پيشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

ايس ايس پی گھوٹکی عمر طفيل کی ہدايت پہ گھوٹکی پوليس کا جرائم پيشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ اباڑوکی حدود سے کافی عرصہ پہلے چوری ہونے والی موٹر سائیکلیں برآمد کروا کر اصل مالکان کے حوالے کردی گئی۔
اباڑو شہر سے نامعلوم چوروں کی جانب سے فاروق احمد کوش اور رجب علی چاچڑ کی 70-CD موٹر سائیکلیں چوری کرلی گئی تھی۔جس کی اطلاع اباڑو تھانے کو موصول ہوئی ۔
آج ایس ایچ او اباڑو سب انسپکٹر غلام عباس سندرانی نے چوری شدہ مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان فاروق احمد کوش اور رجب علی چاچڑ کے حوالے کر دی ہے۔
موٹر سائیکلیں واپس ملنے پہ فاروق احمد کوش اور رجب علی چاچڑ نے ایس ایچ او کا شکریہ ادا کیا