گلشن اقبال میں گیس سلنڈر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع

               
October 22, 2020 · شہر گزشت
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں گیس سلنڈر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔