کراچی پولیس کےسربراہ بھی کوروناوائرس سےمحفوظ نہ رہ سکے۔
October 24, 2020 · |
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن میں کوروناوائرس کی تصدیق۔
غلام نبی میمن رپورٹ مثبت آنےپرقرنطینہ میں چلےگئے۔
ڈی آئی جی سی آئی اےعارف حنیف کوایڈیشنل آئی جی کراچی کااضافی چارج دیدیا گیا۔