پشاور۔مدرسے میں دھماکے کے مناظر تصاویرکی زبانی
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔فائل فوٹو
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد ایک بیگ میں رکھا گیا تھا، جو مشکوک شخص صبح 8 بجے مدرسے میں رکھ کرگیا۔
اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکے میں 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، جو ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھا۔

.jpg)




