ایس ایچ او بلدیہ نے ایک کارروائی کے دوران 45 عدد کارٹن جعلی آئل اورایک عدد 18 لیٹرکین ترسیل کی کوشش ناکام بنادی ۔
دوران چیکنگ سوزوکی سے 45 عدد کارٹن ترسیل شدہ جعلی آئل اورایک عدد 18 لیٹرکین برآمد کرلیا اور دو ملزمان غلام قادر ولد غلام نبی اورکامران عرف کامران ڈبے والا ولد عبدالسلام کو گرفتارکرلیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام 201/2020 بجرم دفعہ 420/482/34 درج رجسٹرکرکے سو زوکی نمبر KX-2938 اورجعلی آئل اورایک عدد 18 لیٹر کین قبضے میں لے لیا گیا۔

واضع رہے کہ یہ کارروائی ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری اورایس پی بلدیہ و ایس پی سائیڈ شیلا قریشی کی نگرانی میں کی گئی ۔