شکار پور پولیس نے قتل کے کیس میں مطلوب 3ملزمان منیر احمد ولد ارباب علی دیناری، حسین بخش ولد رحیم داد، لشکری ولد رحیم داد عرف بیرو دیناری کو گرفتار کرلیا۔
کارروائیاں ایس ایس پی شکارپور کامران نواز پنجوتھا کی ہدایت پر عمل میں لائی گئیں۔
شکارپور پولیس نے جرائم روپوش و اشتھاریوں اور جواریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 12 ملزمان گرفتار، 1 موٹرسائیکل، تاش کے پتے 4200 نقدی برآمد کرلی۔
ایس ایچ او گڑھی یاسین کی پولیس پارٹی کے ساتھ کارروائی، قتل کے کیس میں 03 مطلوب ملزمان گرفتارکرلیے۔
ایس ایچ او گڑھی یاسین گلزار احمد برڑو کی پولیس پارٹی کے ساتھ سبایا پل پے تفتیش کے دوران کارروائی، قتل کے کیس میں 03 مطلوب ملزمان منیر احمد ولد ارباب علی دیناری، حسین بخش ولد رحیم داد، لشکری ولد رحیم داد عرف بیرو دیناری گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے خلاف قتل کا کیس تھانہ گڑھی یاسین پر کرائیم نمبر 75/2020 انڈر سیکشن 302,311,148,149PPC میں مطلوب تھے۔
ایس ایچ او گڑھی یاسین کی بمعہ اسٹاف کے ساتھ کارروائی قتل کا ملزم گرفتار۔
ایس ایچ او گڑھی یاسین گلزار احمد برڑو کی موسن شاہ پے دوران گشت کامیاب کارروائی مفرور احسان علی ولد فیض محمد عرف سکندر جتوئی/لاشاری گرفتار۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی یاسین پر قتل کیس کرائیم نمبر 36/2020 انڈر سیکشن 302,114,148,149,337H2PPC, درج تھا۔
ایس ایچ او چک کی بمعہ اسٹاف کے ساتھ کارروائی 04 مفرور ملزمان گرفتار۔ملزمان میں شاہنواز ولد میر عرف میر محمد، رسول بخش ولد شہزو، جانی عرف علی مرتضیٰ ولد شہزوراور الطاف حسین ولد شہمیر شامل ہے ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ چک پے کیس کرائیم نمبر 25/2020 انڈر سیکشن 324,114,337Aifii,148,149PPC داخل
ایس ایچ او نیو فوجداری کی پولیس اسٹاف کے ساتھ کارروائی 04 جواری گرفتار۔ایس ایچ او نیو فوجداری محمد رشید لودھی کی سربراہی میں خفیہ و جاسوسی اطلاع پر جنو شریف شعبان ہوٹل کے قریب کھلے میدان پر جوا کھیلتے ہوئے افراد پر چھاپہ، 04 جواری گرفتار۔
رہائشی گاؤں جنو شریف شکارپور کا شعبان ولد بیلو خان بھٹو رہائشی گاؤں جامڑا تعلقہ لکھی غلام شاہ شکارپور کا محمد یعقوب ولد محمد سومر کھوسو، رہائشی گاؤں جھنگل تعلقہ ٹھل جیکب آباد کا محبت علی ولد محمد یعقوب بنگلانی،رہائشی عالم خان شر شکارپور کا عبدالطیف ولد خان محمد شر۔
گرفتار جواریوں کے قبضے سے 52 تاس کے پتے، 4200 نقدی برآمد۔گرفتار 04 جواریوں کے خلاف تھانہ نیو فوجداری پر کیس کرائیم نمبر 216/2020 انڈر سیکشن 5 جوا ایکٹ تحت درج کرلیا گیا ہے۔
ایس ایچ او چک کی پولیس پارٹی کے ساتھ کارروائی موٹرسائیکل برآمد۔ ایس ایچ او چک کی پولیس پارٹی کے ساتھ دوران گشت بیچانجی پل پے کارروائی لاوارث حالت میں CD-70 موٹرسائیکل ماڈل 2017 برآمد کر کے 550 کی کارروائی کردی ہے۔