شاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد)اجرک پہنانے کی تقریب میں کلب کے صدر لالہ اورنگزیب،سیکریٹری محمد اسمعیل،خزانچی بشیر خان،سینئر فٹبالر انور سعید،حمید عالم،ہارون، تنویر،شاہد زما ن، بلال خان اورفرحان کا گروپ فوٹو

شاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد) میں اجرک پہنانے کی تقریب کا انعقاد

شاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد) کے کلب میں اجرک پہنانے کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کلب کے صدرلالہ اورنگ زیب،سیکریٹری محمد اسماعیل،خزانچی بشیرخان،سینئر فٹبالرانور سعید،حمید عالم،ہارون، تنویر،شاہد زمان،بلال خان ، فرحان ،مظفر شاہ اوردیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پرکلب کے صدر،آفیشلز اور سینئر کھلاڑیو ں کو اجرک پہنائی گئی۔