پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ رقم 175000 روپے برآمد کرلی
پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ رقم 175000 روپے برآمد کرلی

ماڑی پور سے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں سرگرم ملزمان گرفتار

ماڑی پور پولیس کا چوروں کے مسلح گینگ کے خلاف ایکشن۔ نیو ٹرک اسٹینڈ تھانہ ماڑی پور کے علاقے میں چوری نقب زنی میں سرگرم ملزمان گرفتار۔ ملزمان چوری نقب زنی کے مقدمات میں مطلوب تھے . پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ رقم 175000 روپے نقدی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزمان1. نورمحمد ولد عبد الرزاق۔2. امیر عبداللہ ولد عبدل محمدکے قبضے سے چوری شدہ نقد 1،75،000 روپے برآمد
ملزمان کا ایک اور ساتھی عبدل وصی ولد محمد عیسی بھی گرفتار۔ ملزمان سے بلا لائیسنس اسلحہ ناجائز پستول بھی برآمد
ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمدگی پر اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے
ملزمان کو CCTV فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں.ملزمان کا کراچی کے مختلف علاقوں میں وارداتوں کاانکشاف۔ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے.ملزمان مزید تفتیش کے لئے انوسٹی گیشن پولیس کےحوالے۔