ٹرمپ کی حمایت کرنے پرماڈل کی بوائے فرینڈ سے علیحدگی

لل وائنے اور دنیس بلدوت کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جاری تعلقات سیاسی معاملے پر ختم ہوگئے۔

               
November 4, 2020 · بام دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیے جانے پر ماڈل دنیس بلدوت نے ان سے تعلقات ختم کردیے۔فائل فوٹو

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیے جانے پر ماڈل دنیس بلدوت نے ان سے تعلقات ختم کردیے۔فائل فوٹو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ کی حمایت کرنے اورنئے انتخابات میں مداحوں کو اسے ووٹ دیے جانے کے معاملے پرماڈل نے اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیارکرلی۔

ایک ویب سائٹ کے مطابق لل وائنے اور دنیس بلدوت کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جاری تعلقات سیاسی معاملے پر ختم ہوگئے، گلوکار لل وائنے کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیے جانے پر ماڈل دنیس بلدوت نے ان سے تعلقات ختم کردیے۔