ضلع کورنگی پولیس کی ایک کامیاب کاروائی دو سٹریٹ کریمنل ، عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع اسلحہ و ایمونیشن ، چھینا ہوا موبائل فون اور کیش برآمدگی کے گرفتار کر لیا
تھانہ کھوکراپار پولیس پارٹی نے ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے. دو سٹریٹ کریمنل ، عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع اسلحہ و ایمونیشن ، چھینا ہوا موبائل فون اور کیش برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
گرفتار بالا ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے
(١) کاشف ولد گل محمّد
(٢) سمیر ولد موسیٰ
گرفتار بالا ملزمان سے برآمدگی کی تفصیل ذیل ہے
(١) کاشف ولد گل محمّد
(١) ایک عدد پسٹل تیس بور مع چار روند زندہ برآمد
(٢) ایک عدد چھینا ہوا موبائل فون ویگو ٹیل برآمد
(٣) کیش پانچ سو روپے برآمد
(٢) سمیر ولد موسیٰ
(١) ایک عدد پسٹل بتیس بور مع تین روند زندہ برآمد.
پولیس کاروائی
گرفتار بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ کھوکراپار میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.
(1) مقدمہ الزام نمبر 254/2020 بجرم دفعہ 397/34 پی پی سی
(2) مقدمہ الزام نمبر 255/2020 بجرم دفعہ 23(1)A آرم ایکٹ
(3) مقدمہ الزام نمبر 256/2020 بجرم دفعہ 23(1)A آرم ایکٹ
گرفتار بالا ملزم کاشف ولد گل محمّد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے
مقدمہ الزام نمبر 137/2020 بجرم دفعہ 392/34 پی پی سی تھانہ کھوکراپار
گرفتار بالا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے