گرفتارملزم سے مزید تفتتیش جا رہی ہے۔فائل فوٹو
گرفتارملزم سے مزید تفتتیش جا رہی ہے۔فائل فوٹو

پٹیل پاڑہ سے ایک بھتہ خورگرفتار

ایس آئی یونے کارروائی کرتے ہوئے پٹیل پاڑہ سے ایک بھتہ خورکوگرفتارکرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے فراز نامی شہری سے دولاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا،ایس ایس پی ایس آئی یوکے مطابق گرفتارملزم سے مزید تفتتیش جا رہی ہے۔