بلدیہ کے علاقے یوسف گوٹھ میں واقع ایک گھر کے اندر زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مرشد ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
جمعرات 5 نومبر 2020, 8:58 شام شہر گزشت