صدارتی الیکشن امریکا کے گلے پڑگیا، پولنگ والے دن اوراس سے قبل انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے اجتماع اور آزادانہ میل جول کے باعث کورونا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔
امریکا مجموعی تعداد اور ہلاکتوں کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos