ایس ایچ او بلدیہ نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی آٸل کے گودام پر چھاپہ مارکر 1 عدد الیکٹرانک موٹر، 2 عدد سیلینگ مشین، 32 عدد جعلی آئل کے کارٹن، 2 عدد خالی ڈبوں کے بنڈل، ڈبوں کے ڈھکنے ٹیپ و سیلیں، 1 بنڈل کاٹنوں کے گتے برآمد کرلیے۔
ملزم چودھری فیصل ولد چودھری شفیق ملوث ملزمان مدثر چودھری ولد چودھری شفیق مزمل چودھری ولد چودھری شفیق کے خلاف مقد مہ الزام 211/2020 بجرم دفعہ 420/482/483/489/488 درج رجسٹر کر کے 1 عدد الیکٹرانک موٹر، 2 عدد سیلینگ مشین، 32 عدد جعلی آئل کے کارٹن، 2 عدد خالی ڈبوں کے بنڈل، ڈبوں کے ڈھکنے ٹیپ و سیلیں، 1 بنڈل کاٹنوں کے گتے برآمد کر لیے۔