جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت عبدالغنی ولد نامعلوم عمر55سال سے ہوئی ہے، چھیپا ذرائع
جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت عبدالغنی ولد نامعلوم عمر55سال سے ہوئی ہے، چھیپا ذرائع

کورنگی ابراہیم حیدری جیٹی پورٹ لانچ سے گرکرایک مزدور جاں بحق

کراچی: کورنگی ابراہیم حیدری جیٹی پورٹ لانچ سے گرکرایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت عبدالغنی ولد نامعلوم عمر55سال سے ہوئی ہے۔
چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے مزدورکو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔