وفاقی حکومت نے ہائوس رینٹ الائونس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
November 9, 2020 · |
حکومتِ پاکستان نے ہاؤس رینٹ الاؤنس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائوس رینٹ ختم کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے صوبوں کو بھی احکامات جاری کردیے ہیں۔
