کراچی کے علاقے صوبائی حلقہ 104 سعید غنی،قومی حلقہ کا 244 علی زیدی،محمود آباد نالے پر ناجائز تجاوزات کے خلاف مورخہ 11 نومبر صبح 9 بجے آپریشن شروع کیا جائے گا۔
محکمہ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس میں 150 کے قریب پولیس اہلکار اور 50 رینجرز کے جوانوں،50 لیڈیز پولیس،اینٹی انکروچمنٹ فورس،2 واٹر گیلن مشین،کراچی واٹر اینڈ سیوریج،کے الیکٹرک،سوئی سدرن گیس،تمام اداروں کو اطلاع،کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ایمبولینس سروس.