بلوچ کالونی پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار۔گرفتار ملزم محمد آصف موٹرسائیکل لفٹر گینگ کا اہم کارنداہے۔
ایس پی جمشید فاروق بجرانی نے کہا کہ ملزم کے قبضے سے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔
ایس پی جمشید نے کہا کہ گرفتار ملزم نے تفتیش کے دوران 4 موٹرسائیکلیں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جاری ہے۔
ملزم کے قبضے سے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی، ایس پی جمشید فاروق بجرانی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos