متوفی کی عمر 70 سال، موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، چھیپا ذرائع
متوفی کی عمر 70 سال، موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، چھیپا ذرائع

گلشن اقبال میں فلیٹ سے 3 روز پرانی لاش برآمد

کراچی:گلشن اقبال صائمہ کلاسک اپارٹمنٹ کے اندر فلیٹ سے 2 سے 3دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت سید صابر علی ولد حکیم سید مبارک علی کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر70سال ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی۔ لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔