نیو ٹاون پولیس کی فوری کارروائی، خاتون سے زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج، ایس ڈی پی او نیو ٹاون کی زیر نگرانی ایس ایچ او نیو ٹاون جاوید اقبال نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ماجد اور حسام کو گرفتار کرلیا۔
متاثرہ خاتون کی شکایت پر نیوٹائون پولیس نے فوری کارروائی کی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos