ڈی ساوتھ کے احکامات پر اینٹی انکورچمنٹ ساوتھ کا ایکشن، تجاویزات کے خاتمے کے لئےڈاریکٹر انکروچمنٹ بلاتفریق کارروائی، گانچی پاڑے میں 42غیر قانونی دکانیں مسمار کردیں گئی۔
آپریشن ڈاریکٹر انکورچمنٹ ساوتھ کاظم حسین کی سربراہئ میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ہیوی مشنری کا استعمال کیا گیا۔ ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس بھی موجود رہی۔
ڈائریکٹر کاظم شاہ کا کہنا ہے کہ بالا حکام کی ہدایت پر تجاویزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔