رشوت خوری کے الزام میں ایس آئی او اسٹیل ٹائون کو عہدے سے ہٹادیا گیا

نذر محمد منگریو نے مبینہ طور پر 5لاکھ روپے رشوت لے کر کیس کی تفتیش خراب کی تھی

November 12, 2020 · شہر گزشت
ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی کو بھی ہٹا دیا گیا، تنویر تنیو کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی کو بھی ہٹا دیا گیا، تنویر تنیو کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کردیا گیا

ایس آئی او اسٹیل ٹاؤن نذر محمد منگریو کو مقدمے کی انوسٹی گیشن خراب کرنے اور مبینہ طور پر 5لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا