پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اظہر اور قیوم آباد UC-37 کے جنرل سیکریٹری شمشاد خان تنولی نے سیکٹر Aکی مدینہ جامع مسجد کے مرکزی عیدگاہ میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
شجرکاری مہم کا افتتاح ایم پی اے راجہ اظہر صاحب نے کیا۔ ان کے ہمراہ کورنگی ٹاون کے صدر راجہ آصف،قائم مقام جنرل سیکرٹری کورنگی ٹاون جمیل قادری اور ایم این اے کوآرڈینیٹر شکیل احمد ، یوسی37 کے صدر عطاءخان اور جنرل سیکریٹری شمشاد خان تنولی اور تمام وارڈ کے صدور اور جنرل سیکرٹریز اور کارکنان نے شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت حصہ لیا۔