ماڈل پولیس اسٹیشن لیاقت آباد/سپر مارکیٹ نے گٹکا ماوا فروش گرفتار کرلیا
خفیہ اطلاع پر نئی رنگ سینما والی گلی میں واقع پان کے کیبن پر چھاپہ مار کارروائی
مضرِ صحت گٹکا ماوا فروش محمد ادریس ولد محمد ابراہیم کو گرفتار کرلیا
کارروائی کے دوران 70 پیکیٹ مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا
ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن لیاقت حیات خان نے گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 344/2020 بجرم دفعہ گٹکا ماوا مین پوری ایکٹ 2020 کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے
کارروائی کے دوران 70 پیکیٹ مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos