ایس بی سی اے نے شادی ہالز کو 6 ماہ کی مہلت دے دی، اراضی کا کمرشل ہونا اور سامنے 100 فٹ روڈ بھی لازمی قرار
ایس بی سی اے نے شادی ہالز کو 6 ماہ کی مہلت دے دی، اراضی کا کمرشل ہونا اور سامنے 100 فٹ روڈ بھی لازمی قرار

شادی ہالز ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کی جانب سے ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم

شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر و جنرل سیکرٹری رانا ریئس و خواجہ طارق کا وزیراعظم کے اعلان کا خیر مقدم اور اسے ملک کی معاشی ترقی اور بلخصوص شادی ہالز انڈسٹری کیلئے خوش ائندہ قرار۔
وزیراعظم کے شادی ہال سے متعلق بیان پر انکے شکر گزار ہیں. حکومت کو ہر ممکن ایس او پیز عملدرآمد اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں.
وزیراعظم کی جانب سے شادی ہالز کیلئے ریلیف کا اعلان شادی ہالز کی زندگی کیلیئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے اور لاکھوں لوگ جن کی بکنگز ملک بھر کے شادی ہالز میں بک ہیں انکے لئے بھی باعثِ اطمینان ہے۔
حکومت کی جانب سے دی گئی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائنگے۔ کراچی: شادی ہالز میں بغیر ماسک اور سینیٹائز کے کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں دینگے۔ وزیراعظم کی جانب سے شادی ہالز میں تقاریب کی اجازت خوش آئندہ ہے۔ صدر و جنرل سیکرٹری شادی ہالز ایسوسی ایشن رانا ریئس و خواجہ طارق۔