ملزمان سے ایک عدد ریوالور بمعہ تین راؤنڈ ، 235 گرام چرس،رکشہ اور موبائل فونز بر آمد کر لئے گئےہیں  ۔
ملزمان سے ایک عدد ریوالور بمعہ تین راؤنڈ ، 235 گرام چرس،رکشہ اور موبائل فونز بر آمد کر لئے گئےہیں  ۔

مسافروں کو لوٹنے والے رکشہ گینگ کے تین ملزمان گرفتار.

ایس ایچ او فرئیر آغا محمد اسلم پٹھان کی کینٹ اسٹیشن کے قریب کاروائی.

ملزمان کا تعلق گوپانگ گروپ سے ھے,

گوپانگ گینگ کے گرفتار ملزمان کینٹ اسٹیشن پر اندرون ملک سے آئے ھوئے مسافروں کے ساتھ لوٹا ماری کرتے تھے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات بر آمد۔

ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔گرفتار ملزمان میں ریاضت علی گوپانگ ولد محمد ہاشم،شاہ محمد گوپانگ ولد شاہنوازاورغلام یاسین گوپانگ ولد غلام علی شامل ہے۔

فریئر پولیس کے مطابق ملزمان سے ایک عدد ریوالور بمعہ تین راؤنڈ ، 235 گرام چرس،رکشہ اور موبائل فونز بر آمد کر لئے گئےہیں  ۔

ملزمان کے خلافمقدمہ الزام نمبر 339/2020 بجرم دفعہ. . 23.1A،مقدمہ الزام۔نمبر 340/2020
بجرم دفعہ 6/9Bاورمقدمہ الزام نمبر 341/2020 بجرم۔دفعہ 6/9B درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ملزم شاہ محمد گوپانگ تھانہ ملیر سٹی کی FIRنمبر 406/2020 بجرم دفعہ 69A جبکہ ملزم غلام یاسین گوپانگ تھانہ شا ہراہ فیصل کے مقد مہ الزام نمبر 327/2015 بجرم دفعہ 231A میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔